Sahih Muslim 1276
The Book of Mosques and Places of Prayer
وَحَدَّثَنَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَقَالَ مَنْصُورٌ " فَلْيَنْظُرْ أَحْرَى ذَلِكَ لِلصَّوَابِ " .
اردو
وہیب بن خالد نے کہا : ہمیں منصور نے اسی سند کےس اتھ حدیث بیان کی ۔ منصور نے کہا : ’’وہ غور کرے کہ اس میں صحت کے قریب تر کیا ہے ۔ ‘ ‘
انگریزی
This hadith is reported by Mansur with the same chain of transmitters, but with these words:" He should aim at correct (prayer) and it is advisable
متن پبلک ڈومین hadith-api ڈیٹاسیٹ سے۔ نمبرنگ اسی ڈیٹاسیٹ کی ہے اور کچھ مطبوعہ نسخوں سے تھوڑی مختلف ہو سکتی ہے — صرف نمبر نہیں، الفاظ بھی ملا لیں۔